Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 مکا چوک پر قومی پرچم لہرانے لگا‘متحدہ کے قائد کی تصاویر ہٹادی گئی‘غیر قانونی دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

مکا چوک پر قومی پرچم لہرانے لگا‘متحدہ کے قائد کی تصاویر ہٹادی گئی‘غیر قانونی دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کراچی‘تفریحی مقامات اور تعلیم اداروں میں قائم دفاتر سمیت ایم کیو ایم کے وہ تمام دفاترجو غیر قانونی طور پر قبضہ میں لی گئی زمینوں پر قائم ہیں کوبند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جب کہ نائن زیرو کے اطراف سے نامعلوم افرادنے قائد ایم کیو ایم کی تصاویر ہٹا دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر ’نامعلوم افراد‘ کی طرف سے قائد متحدہ کی تصاویر ہٹائے اور پھاڑے جانے کے بعد شہر قائد میں قائم ایم کیو ایم کے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،پہلے مرحلہ میں ایم کیو ایم کے وہ تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جو غیر قانونی طور پر تفریح گاہوں ، تعلیمی اداروں اورقبضہ کردہ زمینوں پر قائم ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ دوروز سے کراچی میں جاری اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ٹی وی کے مطابق حکام کی جانب سے متحدہ کو الٹی میٹم دیا گیا ہے کہ آئندہ تین روز میںایسے تمام دفاتر بند کردیئے جائیں کیونکہ انہیں منہدم کردیاجائے گا۔قبل ازیں کراچی میں واقع ایم کیو ایم کے گڑھ مکا چوک سمیت شہر کے کئی اہم علاقوں میں لگیں قائد متحدہ کی تصاویر اتار یا پھاڑ دی گئی ہیں۔پولیس کے کہنا ہے کہ جلد ہی تمام غیر قانونی دفاتر کو ختم کردیا جائے گا۔
 


متعلقہ خبریں