Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
 شہر قائد سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں صورت حال معمول پررہی

شہر قائد سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں صورت حال معمول پررہی

 کراچی‘ایم کیوایم کے خلاف ہونے والے کریک ڈاو¿ن کے بعد شہر قائد سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں صورت حال معمول پر ہے۔گزشتہ روز ایم کیو ایم کے قائد کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد پولیس اور رینجرز کی جانب سے کئے گئے کریک ڈاو¿ن نے کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں کسی قسم کا کوئی منفی اثر نہیں ڈالا۔ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اور دفاتر میں حاضری معمول پر ہے۔ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ رواں دواں ہے جب کہ تمام کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور بازار میں بھی معمول کی چہل پہل ہے۔ اس کے علاوہ عدالتی کارروائیاں بھی معمول کے مطابق جاری ہیں اور ماتحت و اعلیٰ عدلیہ میں مقدمات کی سماعت جاری ہے۔کراچی کے علاوہ حیدر آباد، سکھر، میر پور خاص، ٹنڈو الہیار، ٹنڈو محمد خان، جامشورو، سجاول، بدین، نوابشاہ، دوڑ اور سانگھڑ سمیت دیگر شہروں میں بھی کاروبار زندگی مکمل طور پر بحال ہے تاہم کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے حساس مقامات پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے جب کہ اعلیٰ افسران کی جانب سے بھی مسلسل گشت کیا جارہا ہے اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں