Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
قندیل بلوچ قتل کیس‘مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں تشکیل

قندیل بلوچ قتل کیس‘مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں تشکیل

 ملتان‘ قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق کسی بھی وقت گرفتاری عمل میں لائی جا سکتی ہے جن کو گرفتاری کے بعد پولیس لائن یا کسی بھی تھانے میں رکھا جا سکتا ہے جبکہ مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد مفتی قوی کا موبائل فون بند ہے۔پولیس کے مطابق گرفتاری کے بعد مفتی قوی سے تفتیش کی جائے اور تفتیش کے بعد کے قتل میں ملوث ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں پتا چلے گا۔جبکہ اس مقدمے میں ملزم وسیم اور حق نواز کی پولی گرافک رپورٹ بھی پولیس کو موصول ہو گئی ہیں جس میں ملزمان کے بیانات اور رپورٹ میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل کے وقت مقتولہ نے کوئی حرکت نہیں کی کیونکہ قتل سے پہلے اس کے کھانے میں نشہ آور گولیاں ملا دی گئی تھیں جبکہ قتل کے وقت ملزم حق نواز نے قندیل بلوچ کے پاو¿ں اور ہاتھ پکڑے اور وسیم نے اس کا گلہ دبایا۔

متعلقہ خبریں