Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
لیاری کی خواتین سے متعلق انکشاف نے سب کو حیران کردیا

لیاری کی خواتین سے متعلق انکشاف نے سب کو حیران کردیا


گینگ وار کے گورکھ دھندے نے لیاری کی خواتین کو بھی گینگسٹر بنا دیا ہے۔ بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ڈرگ کوئن اور لیڈی گینگسٹر سمیرا نے کئی مخالفین کو اغوا کے بعد قتل بھی کرایا۔ گرفتار ٹارگٹ کلر نعیم عرف لمبو نے گینگسٹر خاندان کی تفصیلات بتا دی۔ 16 جون کو منگھو پیر کے علاقے سے گرفتار گینگ وار ٹارگٹ کلر نعیم عرف لمبو نے لیاری کے گینگسٹر خاندان کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم کے مطابق گینگسٹر بھائی قیوم عرف چنگاری کے جیل جانے کے بعد گینگ کواس کی بہن سمیرا نے سنبھالا۔ منشیات فروش بھائی کی طرح ڈرگ کوئن سمیرا بھی منشیات فروخت کرتی تھی۔ صرف یہی نہیں بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سمیرا نے مخالفین کو اغوا کرکے قتل بھی کرایا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر نعیم عرف لمبو بھی سمیرا کے لئے ہی کام کرتا تھا۔ نعیم عرف لمبو کے مطابق سمیرا نے مخالف گروپ بابا لاڈلے کے ساتھی جانی کو مارنے کی سپاری دی۔ پولیس کے مطابق کراچی آپریشن میں تیزی آنے کے بعد سمیرا روپوش ہے جبکہ سزائے موت کا مجرم قیوم عرف چنگاری حب میں پولیس کے ہاتھوں مارا جا چکا ہے۔


متعلقہ خبریں