Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
بارش میں ایک گھر کی امیدیں ڈوب گئیں

بارش میں ایک گھر کی امیدیں ڈوب گئیں

 لاہور‘ اعظم گارڈن میں واقع مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے ساس، بہو اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے اعظم گارڈن میں بارش کے باعث مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی۔ جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 خواتین اور2 بچے ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کردی اور ملبے میں دبے چاروں افراد کو نکال کر ہسپتال پہنچایا جہاں طبی عملے نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔واضح رہے کہ لاہور میں پری مون سون بارشوں کے باعث شہر کے 33 فیڈر بھی ٹرک کرچکے ہیں جس کی وجہ سے بیشتر علاقوں میں بجلی بھی بند ہے

متعلقہ خبریں