Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
ایران کے جوہری سائنسدان شاہرم امیری کو پھانسی دے دی گئی

ایران کے جوہری سائنسدان شاہرم امیری کو پھانسی دے دی گئی

 تہران‘ایران کے جوہری سائنسدان شاہرم امیری کے خاندان کا کہنا ہے کہ انھیں پھانسی دے دی گئی ہے۔ایرانی سائنسدان سنہ 2010 سے ایران میں قید تھے۔شاہرم امیری کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کا جسد خاکی ان کے آبائی علاقے بھجوایا گیا ہے اور ان کی گرد ن پر موجود رسی کے نشانات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ انھیں پھانسی دی گئی ہے۔شاہری امیری کو امریکہ سے واپس ایران آنے کے بعد خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا جہاں انھیں نے حکام کو بتایا تھا کہ امریکی خفیہ ایجنسی نے انھیں جبری طور پر حراست میں رکھا تھا۔بعض اطلاعات کے مطابق امیری کو ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں مکمل معلومات تھیں۔شاہرم امیری سنہ 1977 میں پیدا ہوئے تھے اور سنہ 2009 میں مکہ جانے کے بعد وہ لا پتہ ہو گئے تھے۔جس کے ایک سال کے بعد وہ امریکہ سے ملے، ا±ن کا کہنا تھا کہ انھیں سی آئی اے نے اغوا کیا تھا اور ’جوہری راز افشاں کرنے کے لیے ان پر بہت دباو‘ ڈالا گیا۔شاہرم امیری سنہ 2010 میں امریکہ سے ایران واپس آنے کے بعد سے قید میں تھے۔بظاہر امریکہ میں بنائی گئی ایک ویڈیو میں شاہری امیری نے کہا کہ ’وہ مجھے کسی نامعلوم علاقے کے ایک مکان میں لے گئے۔ انھوں نے مجھے بے ہوش کرنے والا انجیکشن لگایا۔‘ایک دوسری ویڈیوں میں انھوں نے امریکہ کی حراست سے فرار ہونے کا دعوی کیا۔امریکی حکام نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ انھوں نے امریکہ کو ’اہم معلومات‘ دیں ہیں۔ ان کے خاندان نے بی بی سی بات چیت میں شاہری آمیری کی قید کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے زندگی کو لاحق خطرات کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں