Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
ڈولفن فورس کی موٹرسائیکلیں ناقدری کا شکار ہوگئیں

ڈولفن فورس کی موٹرسائیکلیں ناقدری کا شکار ہوگئیں


قربان لائن میں پارکنگ شیڈ نہ ہونے سے لاکھوں کی موٹر سائیکلیں کھلے آسمان کے نیچے ناقدری کا شکار ہوگئیں لاہور کی ڈولفن فورس کے زیر استعمال لاکھوں روپے کی موٹر سائیکل پارکنگ شیڈ نہ ہونے کی وجہ سے خراب ہونے لگیں ، بارش میں کھلے آسمان تلے قوم کے پیسے کو برباد ہونے کے لئے چھوڑ دیا گیا۔ لش پش فراٹے بھرتی لاکھوں روپے کی مضبوط ہیوی بائیک شناخت بنی ڈولفن فورس کی۔ لیکن یہ کیا ڈولفن فورس کی شناخت ناقدری کا شکار۔ قربان لائن میں پارکنگ شیڈ نہیں اور قومی سرمائے کو بارش میں بھیگنے اور خراب ہونے کے لئے چھوڑ دیا گیا۔ بارش میں گیلی مٹی کی طرح بہنے لگا ہے۔ اربوں روپے کی لاگت سے بننے والی ڈولفن فورس کا تاثر اس سے قبل ڈولفن فورس کے اہلکار رشوت لیتے بھی پکڑے گئے۔


متعلقہ خبریں