Daily Din News
برڈ فلو فرانس میں بھی پہنچ گیا

برڈ فلو فرانس میں بھی پہنچ گیا

برڈ فلو فرانس میں بھی پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔۔انتہائی مہلک وائرس کی نشاندہی پر انتظامیہ نے سر پکڑ لیا

فرانس ميں بطخوں کے ايک فارم پر برڈ فلو کا ایک کیس سامنے آیا ہے

ذرائع نے بتایاہے کہ H5N8 نامی انتہائی مہلک وائرس کی نشاندہی ملک کے جنوب مغربی حصے ميں قائم ايک فارم ميں ہوئی ہے۔۔۔ اس واقعہ کے نتيجے ميں فرانس اب ان ممالک کی فہرست سے خارج ہو گيا ہے، جہاں يورپ ميں تاحال برڈ فلو کا کوئی کيس سامنے نہيں آيا ۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ فرانس يورپی يونين ميں پولٹری کے ذخيرے کے حوالے سے سرفہرست ملک ہے۔۔۔



متعلقہ خبریں