Daily Din News
تازہ ترین خبر
آن لائن اخبار کی ویب سائٹ
پانامہ لیکس،سیف اللہ فیملی کا موقف بھی سامنے آگیا
کرکٹ آسٹریلیا نے نیا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
پی ٹی آئی کا پھر اعلان حکومت کیلئے نئی پریشانی
عامر خان نے6ماہ میں کچھ ایسا کیا کہ سب حیران رہ گئے
شا ہ سلمان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے
معافی ‘نہیں
امریکا نے خطرناک حکم جاری کر دیا
ہم جنس پرستوں پر عذاب
حملہ آور کی شناخت‘ذمہ دار سامنے نہ آئے
9/11حملوں میں سعودی عرب ملوث نہیں‘امریکا
طور خم کشیدگی برقرار‘میجرعلی جواد شہید
طورخم پر دشمن کے دانت کھٹے
مرضی سے گیٹ لگائیں گے
طور خم بارڈر کھل گیا
لاہور میں بڑا خطرہ
ڈومور کا مطالبہ زیادتی ہے‘ آئی ایس پی آر
مقبوضہ کشمیر‘خودکش حملہ‘8بھارتی فوجی جہنم واصل
13 خود کش بمبار آ گئے
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کراچی: دو روز کی بارش نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا
یہودی فرقہ اسرائیل کے قیام کا ہی مخالف
ٹیلی وژن سکرینوں پر یہ نمبرز کیوں نمودار ہوتے ہیں؟
پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع
انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

 انسداد دہشت گردی عدالت نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے رینجرز اور سندھ حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے۔انیس قائم خانی کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ جب انیس قائم خانی پر مقدمہ درج ہوا اس وقت وہ ملک میں نہیں تھے ، انیس قائم خانی ایک پڑھے لکھے انسان ہیں ان کا دہشت گردوں سے کوئی تعلق نہیں رہا، دہشت گردوں کا علاج کرانے کا الزام بے بنیاد ہے ، پولیس پندرہ سال پرانے مقدمات بھی سامنے لارہی ہے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور کرلی اور سندھ حکومت اور رینجرز کو ستائیس جولائی کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔رینجرز کے وکیل کا کہنا تھا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت انیس قائم خانی کی درخواست ضمانت منظور کرنے کی مجازہے جب کہ ملزم کی درخواست ضمانت سننا اور فیصلہ دینا اے ٹی سی کا ہی اختیار ہے۔دوسری طرف پیپلزپارٹی کے گرفتار رہنما عبدالقادرپٹیل کے وکیل نے جیل میں بی کلا س اور طبی سہولتوں کی فراہمی کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔


متعلقہ خبریں